About Us

اردو پیپر ڈاٹ او آر جی جیسا کہ اسکے نام ہی سے ظاہر ہے کہ یہ پاکستانی اور بیرون ملک صحافیوں، کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کہ صحافیوں کو اپنے علاقوں کی خبریں ،کالم،تبصرے اس ویب سائٹ پر شائع کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہے
اپنے علاقے کے مسائل،کالم،تحریں،رپورٹس، تجاویز اور آراء آپ ہمیں ای میل یا وٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں
اس ویب سائٹ پر آپ کو ،شاعری،کھیل،شوبز،نام،پکوان،اسلامک،فلم اور تفریح بھی حاصل کر سکتے ہیں.