Pak v Afg 139

پاکستانی کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلی کا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا، بڑی سزاسنادی گئی

دبئی (اردو پیپر)پاک افغان میچ میں نامناسب رویے پر کھلاڑیوں کو جرمانے کر دیئے گئے ۔

ضرور پڑھیں:عمران خان کے اہم ترین ساتھی کا استعفیٰ۔۔۔ کپتان نے پاکستانی قوم سے کیا گیا ایک اور وعدہ سچ کر دکھایا

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران وکٹ لینے پر نامناسب رویے اختیار کرنے پر پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی 15 فیصد میچ فیس سے محروم ہو گئے جبکہ کرکٹ انتظامیہ نے افغان کپتان محمد اصغر او رسپنرراشد خان کو 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا، تینوں کرکٹرز کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹ سے شکست دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں