باپا خان ایئرپورٹ پر طیارہ گر گیا اور پھر۔ ۔ ۔ انتہائی تشویشناک خبرآگئی 0

باپا خان ایئرپورٹ پر طیارہ گر گیا اور پھر۔ ۔ ۔ انتہائی تشویشناک خبرآگئی

پشاور (اردو پیپر )پشاور میں تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ رن وے سے اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور گر کر تباہ ہو گیا ، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

4 تبصرے “باپا خان ایئرپورٹ پر طیارہ گر گیا اور پھر۔ ۔ ۔ انتہائی تشویشناک خبرآگئی

  1. We stumbled over here by a different page and thought I should check things out. I like what I see so now i’m following you. Look forward to going over your web page yet again.

  2. We stumbled over here by a different page and thought I should check things out. I like what I see so now i’m following you. Look forward to going over your web page yet again.

اپنا تبصرہ بھیجیں