46241395 0

بہاولپور میں غیرت کے نام پر ایک انوکھا واقعہ

بہاولپور کے نواحی علاقے کوٹ دادو گھلو میں غیرت کے نام پر شوہر نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بیوی اور اس کے آشناء کے دونوں ہاتھ مکمل کاٹ ڈالے
بہاولپور محمد قاسم تسلیم بی بی کو ملنے اس کے گھر گیا تو شوہر یونس امین نے اپنی بیوی اور اس کے آشناء پر کلہاڑیوں سے وار کر کے دونوں کے ہاتھ کاٹ ڈالے
بہاولپور 25 سالہ تسلیم بی بی اور 33 سالہ قاسم تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال منتقل۔
بہاولپور ملزم یونس امین موقع سے فرار پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا.

0446235257

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں