Best poetry in urdu 6 113

اردومیں بہترین شاعری Best poetry in urdu

کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
Best poetry in urdu
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟

Best poetry in urdu 1
جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں…….!!!❤

جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑

Best poetry in urdu 2
ناراض ہمیشہ ___ خوشیاں ___ ہی ہوتی ہیں۔

غموں کے اتنے ___نخرے ___نہیں ہوتے۔۔

Best poetry in urdu 4
تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاﺅ گے•

جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر …..

Best poetry in urdu 5
جھکتانہیں یہ سر کسی نواب کے آگے🌟❤

ہم اپنی غریبی میں بھی آمیری کی آدا راکھتے ہیں💫❤

Best poetry in urdu 7

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں