Jacquin 4

بالی ووڈ اداکارہ جیکلن نے خوبصورتی کا راز سب کو بتا دیا

دہلی(اردو پیپر) فٹ رہناہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ جیکلن کیسے فٹ رہتی ہیں انہوں نے اپنا رازبتادیا ہے۔

bollywood-actor-jacquin
اداؤں،نخروں اورخوبصورتی کےپیچھےہےکیا؟جیکلن نے حسن کا نسخہ سب کو بتا دیا۔ مٹکتی پھرکتی جیکلن فرنینڈس، اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔
jacquin-told-the-secret-of-beauty
لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے انکا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں ۔اگر آپ بھی جیکلن جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔
bollywood-actor-jacquin-told-the-secret-of-beauty

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں