Breaking News! Train in Pakistan terrible 5

بریکنگ نیوز! پاکستان میں ٹرین کا خوفناک حادثے

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآبادریلوے سٹیشن کے قریب گرین لائن کی بوگی پٹری سے اترگئی جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ریلوے پولیس کے مطابق گرین لائن ایکسپریس لاہورسے حیدرآبادجارہی تھی کہ حیدرآبادریلوے سٹیشن کے قریب گرین لائن کی بوگی پٹری سے اترگئی جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ،
ضرور پڑھیں:حمزہ علی عباسی نے ’’پرواز ہےجنون ‘‘میں سب کی چھٹی کرادی

شدید گرمی کی وجہ سے مسافروں کوپریشانی کا سامنا ہے۔ریلوے پولیس کے مطابق بوگی میں موجودتمام مسافرمحفوظ رہے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں