مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی 0

حیران کن خبرآگئی،کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ نے اسلحہ کے لائسنس کی درخواست دیدی مگر کیوں ؟

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے اپنی جان کو خطرے میں قرار دیتے ہوئے اسلحہ لائسنس کے لیے درخواست دے دی۔

ذرائع کے مطابق ساکشی نے حکام کو بتایا ہے کہ انہیں 0.32 بور کے پستول کا لائسنس جاری کیا جائے، ان کا مزید کہنا تھا کہ دھونی کی کرکٹ مصروفیات کے سبب وہ زیادہ تر گھر پر تنہا ہوتی ہیں اور اس وجہ سے ان کی جان کو خطرہ بھی رہتا ہے۔
انہوں نے رانچی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس میں درخواست جمع کرائی متعلقہ پولیس سٹیشن میں تصدیق کیلئے بھیج دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں