احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے 0

توہین عدالت کیس: احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور(اردو پیپر)سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پیشی کیلئے پہنچ گئے،عدالت نے انہیں توہین عدالت کیس میں طلب کررکھا ہے۔

توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے ۔ جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں