Samina 83

رقص نہ کرنے پر،،،،،گلوکارہ قتل،حیران کن خبر

لاڑکانہ تقریب میں پرفارمنس کے دوران قتل کر دی جانے والی گلوکارہ ثمینہ سندھوکےشوہر نے سنسنی خیزانکشافات کردیے۔ سما سے خصوصی گفتگو میں عاشق سموں نے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتایا۔ دو روزقبل لاڑکانہ کے کنگا گاؤں میں 7 ماہ کی حاملہ ثمینہ سندھو کو صرف اس جرم میں قتل کر دیا گیا تھا کہ اس نے طبیعت خراب ہونے کی بنا کھڑے ہو کر رقص کرتے ہوئے گانا گانے سے منع کردیا تھا۔ مقتولہ نجی تقریبات میں سندھی گائیکی سے گھرکا چولہا جلاتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں