Dollar loss further 0

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(اردو پیپر)نئے کاروباری ہفتے میں روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آج (منگل کو)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار 2 روپے کمی کے ساتھ ڈالرکی قیمت خرید 122روپے80 پیسے پر موجود ہے جبکہ قیمت فروخت123روپے کی سطح پر آگئی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی بڑی کمی واقع ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں