dubai 0

ے روز گارنوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری، اب آپ بھی دبئی کا ویزہ بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ بھنگڑا ڈالنے لگیں گے

اسلام آباد(اردو پیپر) متحدہ عرب امارات نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کردیا۔حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی سے ویزے کی معیاد میں مزید 4 دن کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ لینے کے لیے ہوائی

ضرور پڑھیں: عدلیہ میں بھی تبدیلی آگئی جج کوسزائے موت سنا دی گئی،

اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے دنیا بھر کے مسافروں کو بذریعہ متحدہ عرب امارات سفر میں آسانی ہوگی اور سیاحت کے فروغ سے آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں