7-64 48

احسان مانی کے چیئرمین بنتے ہی کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں، شعیب اختر کیوں چھوڑ کر چلے گئ

لاہور (اردو پیپر )احسان مانی حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں تاہم اب ایک افسردہ خبر آئی ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی میں عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔

ضرور پڑھیں: یورپی یونین پاکستان کے بڑے دشمنوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہی ہے، ایسی خبر کے سب پاکستانی خوش ہو جائیں گے

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں یہ اعلان کر رہاہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے معاون کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے جو کہ فوری طوری پر نافذالعمل ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شعیب اختر نے ٹویٹر پر مظفر آباد میں پیراگلائڈنگ کرتے ہوئے ویڈیو جاری کی تھی تاہم ان کے اس اچانک اعلان نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں