maxresdefault (1) 33

آج کی اچھی باتیں good sayings

تمہارا بہترین دوست وہ ہے جو تم کو اطاعت الہٰی پر مجبور کرے۔


جاننے کے لئے سوال کرو فتنہ برپا کرنے کے لئے نہیں۔


 بُروں کی تعریف کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔


 عجیب بات ہے کہ حاسد اپنی تندرستی کی فکر نہیں کرتے۔


 اس شخص پر ظلم کرنے سے خبردار جس کا خدا کے علاوہ کوئی نہیں۔


 سب سے بڑی خطا کسی مسلمان کا مال ناحق کھا جانا ہے۔










اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں