fees 5

فیسوں میں اچانک خوفناک حد تک اضافہ، اب طلبا کتنی فیس دیں گے؟ جان کر آپ چکرا جائیں گے

لاہور (اردو پیپر) نجی میڈیکل کالجوں کی داخلہ فیسوں میں 48 فیصد اضافہ کردیا گیا. اس حوالے سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نوٹی فیکشن جاری کردیا.

ضرورپڑھیں: انتظار کی گھڑیاں ختم کلبھوشن کی قسمت کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق فیس میں 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا سالانہ اضافہ کیا گیا ہے. رواں سال ہر طالب علم 9 لاکھ 50 ہزار سالانہ ٹیوشن فیس ادا کریگا. اس سے پہلے ٹیوشن فیس 6 لاکھ 42 ہزار روپے سالانہ تھی. فیس میں سالانہ امتحانی فیس، ٹیکس اور ٹرانسپورٹ فیس شامل نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں