naeem 4

يوم آزادی كی بہت خوبصورت فیس بک ڈی پی independence day of pakistan dp

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

EG

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں