عشق اور محبت 47

عشق اور محبت Ishq Aur Mohabbat

چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا
عشق تعلیم نہیں کے مکمل ہو جائے

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

رات کے پچھلے پہر آ کے جگا دیتی ہے
یاد ان کی گویا تہجد کی اذاں ہو جیسے

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
_______

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

•° اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں..
​•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا.

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

!!…..یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں…!!
!!…..ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.!

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________
♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

“ﺯﻧﺪﮔﯽ ” ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ….

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________
♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

اُجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بےپرواہ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں مگر
بکتے نہیں خدا کی قسم ہم “فقیر لوگ”

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

‏زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں لیکن

نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے ہو

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

اُس کو چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے
میں نہیں جاتا ، میرا دھیان چلا جاتا ھے

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا
مرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں بھی ہیں

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے
اب بہت دیــر میں آزاد کروں گـا تـجھ کو

جون ایلیا

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥
__________

♥゚・☆¸¸.•¨• ♥ •¨•.¸¸☆・°♥

تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاﺅ گی
• جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر …..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں