Islamic country 4

وہ اسلامی ملک جہاں جسم کے ایک اہم عضو کو خوبصورت بنانے کے لیے خواتین سالانہ ہزاروں آپریشن کرواتی ہیں

وہ اسلامی ملک جہاں جسم کے ایک اہم عضو کو خوبصورت بنانے کے لیے خواتین سالانہ ہزاروں آپریشن کرواتی ہیں

تہران (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں حسین نظر آنے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لینا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن ایرانی معاشرے میں ناک کو تمام زاویوں سے خوبصورت بنوانے کے لیے سالانہ 24 ہزار آپریشن کرائے جاتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سرکاری اشاریوں سے واضح ہوتا ہے کہ پورے ملک میں سالانہ تقریباً 40 ہزار پلاسٹک

سرجری پر مبنی آپریشن ہوتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں