karachi king 143

کراچی کنگزنئےٹیلنٹ کی تلاش میں پنجاب کے کون سے شہرآرہا ہے؟

کراچی (اردو پیپر) کراچی کنگز اپنے مشن کھلاریوں کی کھوج میں خیبرپختون خوا میں نوجوانوں کے ٹرائل کہ بعد اب پنجاب کی طرف ٹیلنٹ تلاش کرنے جا رہا ہے. کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کے اس پروگرام کو دنیا بھر میں کافی پزیرائی ملی ہے.

تفصلات کے مطابق کراچی کنگز کے اس پروگرام کا کافی خیر مقدم کیا گیا ہے.اور نوجوان ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے اسی لیے اب سلمان اقبال نے اپنے اس مشن کو پنجاب لے کے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور جس کے لیےسب سے پہلے سیالکوٹ جناح ا سٹیڈیم میں ٹرائل ہوں گے جسکی مکمل تیاریاں کر لی گئیں ہیں.

کیٹاگری میں : نام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں