عمران خان 0

خان کی پریشانی بڑھ گئی، سب سے قریبی ساتھی ہی پی ٹی آئی چھوڑ گیا

فیصل آباد(ویب ڈیسک) اعجازکھرل کا این اے 103 سے پی ٹی آئی کے مقابلے میں آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان۔حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق ایم پی اے رائے اعجاز کھرل نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف نے اپنے منشور سے ہٹ کر ٹکٹی ں تقسیم کیں، جو پارٹی ٹکٹیں انصاف سے تقسیم نہ کر سکی، وہ ملک میں کیا انصاف لائے گی۔ رائے اعجاز کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پر پی ٹی آئی کو چھوڑا، پی ٹی آئی کے مقابلے میں آزاد الیکشن لڑوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں