❤جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش😍 ❤اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا🙈😉 69

دو لائن شاعری love poetry in urdu romantic 2 line

اقبال تیرے شاہینوں پر اب وہ لڑکیاں بھی ہنس رہی ہے!😏

جنہیں گھروالے شیشے کے گلاس میں پانی نہی دیتے کہیں گراکر توڑ نہ دیں😜😝😂😂
🙊🙊😂😂

اقبال تیرے شاہینوں پر اب وہ لڑکیاں بھی ہنس رہی ہے!😏  جنہیں گھروالے شیشے کے گلاس میں پانی نہی دیتے کہیں گراکر توڑ نہ دیں😜😝😂😂 🙊🙊😂😂


میری #دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!

معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!

میری #دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!   معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!

بابا جی کہتے ھیں! کہ جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے💕
وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔۔😊😂

بابا جی کہتے ھیں! کہ جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے💕 وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔۔😊😂

‏مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو….!!!💔💔

مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا..؟؟.

‏مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!💔💔  مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا..؟؟.

بابا جی نے کہا ! تہذیب سے بات کیا کرو”☺

میں نے کوشش کی تو تہذیب کا ابا لڑائی کرنے آ گیا..😠😠.

اب بندہ کرے تو کیا کرے…. 😠😕😂😂😂

Screenshot_2

شاہ جہان تو بادشاہ تھا محبت میں تاج محل بنوایا
غریب سا لڑکا ہوں قبر پکی کرا دوں گا۔۔۔!😜😜😜

شاہ جہان تو بادشاہ تھا محبت میں تاج محل بنوایا غریب سا لڑکا ہوں قبر پکی کرا دوں گا۔۔۔!😜😜😜

بابا جی کہتے ہیں کہ بادام ذیادہ کھا بیٹھا ہوں….

کوئی بتائے فالتو عقل کا کیا کروں

کسی کو چاہیے کیا؟؟😂😂😂😁😁😁😁😁😁😁

بابا جی کہتے ہیں کہ بادام ذیادہ کھا بیٹھا ہوں....  کوئی بتائے فالتو عقل کا کیا کروں  کسی کو چاہیے کیا؟؟😂😂😂😁😁😁😁😁😁😁

سوچ رہا ہوں ایسا کیا لکھوں…

وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا…

سوچ رہا ہوں ایسا کیا لکھوں...     وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا...

‏رانجھا:
میں تمہارے پیار میں رسوا ھو گیا برباد ھو گیا زلیل وخوار ھو گیا
ھیر:
تے کنجرا میں کیڑا ﮈاکٹر بن گئی آں😅😅😅😂😂

‏محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ  کر کے توڑ دی  *واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری توبہ پر توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی۔*🔚🙏🏻🔜😜😜😜


‏محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ
کر کے توڑ دی
*واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری توبہ پر توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی۔*🔚🙏🏻🔜😜😜😜

‏محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ  کر کے توڑ دی  *واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری توبہ پر توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی۔*🔚🙏🏻🔜😜😜😜

سنو لڑکیوں!
نہ تمہیں فواد خان ملنا ہے…
اور نہ ہی ہمیں ماہرہ خان….
تو کیوں نہ آپس میں ہی مک مکا کرلیں..😜😝😛😂😂😂

سنو لڑکیوں! نہ تمہیں فواد خان ملنا ہے... اور نہ ہی ہمیں ماہرہ خان.... تو کیوں نہ آپس میں ہی مک مکا کرلیں..😜😝😛😂😂😂

اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے
پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂😂😂😂

اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے  پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂😂😂😂

#اکیلا بیٹھ گیا #کرسیاں سجا کر میں

اب ان کو ایک #کہانی سنانے والا ہوں

#اکیلا بیٹھ گیا #کرسیاں سجا کر میں  اب ان کو ایک #کہانی سنانے والا ہوں








جس كے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں

وہی اک شخص نہیں ہاتھ کی لکیروں میں …..!!


‏ہے کچھ تو بات مومنؔ، جو چھا گئی خموشی،

کس بُت کو دے دیا دل؟ کیوں بُت سے بن گئے ہو؟


ﮨﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﻧﻘﺎﺏ ﺁﺝ ﻭﮦ ﺳﺮﮐﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ❤



تمہاری سمت بھجوائے گئے سارے کبوتر…
جب لوٹ کر آتے ہیں تو باتیں نہیں کرتے __؟؟



#حسن #تیرا #قیامت ہوگا #مگر سن #PaGli#💕

#مسکراہٹ ہم بھی #جاں_لیوا #رکھتے ہیں.. 😍



❤جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش😍

❤اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا🙈😉

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں