دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو.. ….
دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو.. ….
ابھی کچھ باقی ہی سہی
ابھی کچھ باقی ہی سہی
چھپی بے تابی ہی سہی .. ….
چھپی بے تابی ہی سہی .. ….
زلف
زلف یار ہے یا رات کی کالی گھٹا
اٹھے تو فجر کا سماں لگتا ہے.. ….
اٹھے تو فجر کا سماں لگتا ہے.. ….
وہ کر کے برباد میرے دل کا آنگن
وہ کر کے برباد میرے دل کا آنگن
اُس نے جا کر بسایا ہے گھر کسی کا.. ….
اُس نے جا کر بسایا ہے گھر کسی کا.. ….
لفظ محبت کیا لکھا اسد !!
لفظ محبت کیا لکھا اسد !! افسانہ بن گیا
لوگ کہنے لگے اجی یہ تو دیوانہ بن گیا.. ….
لوگ کہنے لگے اجی یہ تو دیوانہ بن گیا.. ….
صندل
مہکاتا چلا گیا کوئی میرے دل کو صندل سا
خوشبو اس کے پیار کی تہیں محسوس کرتا ہوں.. ….
خوشبو اس کے پیار کی تہیں محسوس کرتا ہوں.. ….
شاید یہ ممکن نہیں
دل سے ٹوٹ کر ہم چاہیں تم کو
شاید یہ ممکن نہیں اس جہان میں.. ….
شاید یہ ممکن نہیں اس جہان میں.. ….
آپ سے مِلنے کی آس ہے
آپ سے مِلنے کی آس ہے
محروم آنکھوں میں.. ….
محروم آنکھوں میں.. ….
Koi Shikayat Hi Kar Lekin Bat Kar
Youn Khamosh Na Reh .. ….
Youn Khamosh Na Reh .. ….
پھول کلیوں میں باس اگ آئے
پھول کلیوں میں باس اگ آئے
میرے سینے میں یاس اگ آئے.. ….
میرے سینے میں یاس اگ آئے.. ….
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے.. ….
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے.. ….
آغاز عشق
اتار چڑھاؤ آتے ہیں کئی آغاز عشق میں
یہ دریائے محبت ھے اسد ایک جا ء نہیں ٹکتا.. ….
یہ دریائے محبت ھے اسد ایک جا ء نہیں ٹکتا.. ….
نہیں جان !!! نہیں
مرضی تمہاری تم ہمیں چاہو نہ چاہو
مگر ہم بھلا دیں تمہیں اسد اتنا آ سان نہیں.. ….
مگر ہم بھلا دیں تمہیں اسد اتنا آ سان نہیں.. ….
Sari Dunya Jin Keleeye Chortay Hien
Osi Zalim Ku Gher Huta Dekhtay Hien..
Osi Zalim Ku Gher Huta Dekhtay Hien..