805172 93

’ض‘ سے شروع ہونے والے نام names beginning with z female

نام

انگریزی

مطلب

ضباعہ

Zubaah

تیز رفتار

ضحٰی

Zuha

روشنی، صبح چاشت کا وقت

ضمرہ

Zamrah

ماہر، لطیف

ضمیرہ

Zamira

پوشیدہ

ضمیمہ

Zamima

ملایا ہوا، اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں