New photos of Priya Prakash Viral on social media 0

پریا پرکاش کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت کی بلندیو ںپر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہوں نے خوب دھوم مچائی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔
New photos of Priya Prakash Viral

آنکھوں کے تاثرات کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی اور’نیشنل کرش‘ کا اعزاز پانے والی پریا پرکاش نے یہ تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیں نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خاصی پذیرائی مل رہی ہے ۔
New photos of Priya Prakash
ان تصاویر میں پریا پرکاش نے اپنے گھنگھریالے بالوں کو اسٹریٹ کروالیاہے ،تصاویر میں وہ مختلف اور دلکش نظر آ رہی ہیں ۔

پریا پرکاش واریئر کی فلم ’آدھار لو‘رواں ہفتے یلیز ہونے کا امکان ہے۔

Priya Prakash Viral on social media

واضح رہے کہ پریا پرکاش کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سحر میں جکڑ لیا تھا اوراداکارہ نے انسٹا گرام پر فالورز کی فہرست میں فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں