death 71

کلثوم نواز کے بعد اب کونسی اہم ن لیگی شخصیت انتقال کر گئی؟ ن لیگ کے لیے بڑا دھچکا

فیصل آباد(اردو پیپر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔اس وقت ن لیگ بہت مشکل حالات کا سامنا کر رہی ہے. عابد شیر علی کی والدہ کا انتقال ن لیگ کے لیے ایک اور بڑا صدمہ ہے.

ضرور پڑھیں:وزیراعظم کا کرپشن پلان رنگ لے آیا، کتنے ارب کی کرپشن پکڑی گئی؟

مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی والدہ کی وفات دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ مرحومہ زہرہ بیگم سابق وزیراعظم نواز شریف کی فرسٹ کزن بھی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں