4-25-768x403 60

وزیراعظم ہاؤسنگ سکیم: وہ کونسے خوشنصیب ہیں جو پہلے مرحلے میں اپنا گھر حاصل کر سکیں گے؟ خبر نے دھوم مچا دی

اسلام آباد (اردو پیپر)وزیراعظم کل شام وزیراعظم آفس اسلام آبادمیں منصوبے کا افتتاح کریں گے. وفاقی حکومت کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کر لیا گیا. پہلےمرحلے میں ملک کے7 اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا. سکھر،کوئٹہ،ڈی آئی خان،اسلام آباد میں منصوبے کا آغاز ہوگا. گلگت اورمظفر آباد میں بھی پائلٹ پراجیکٹ کا آغازکیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤسنگ سکیم کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے. پہلےمرحلے میں 22 اکتوبرسے 60 روزکیلیے نادرا میں رجسٹریشن کرائی جا سکے گی. پہلےمرحلے میں ایک سے 16گریڈ کےسرکاری ملازمین رجسٹریشن کرا سکیں گے. جوافراد پہلے سے گھر کے مالک ہیں ان کی رجسٹریشن نہیں کی جائے. گھرکے حصول کے لیے موڈ گیج کی سہولت فراہم کی جائے گی. گھروں کی لاگت 15 سے 20 سال کی آسان اقساط میں وصول کی جائے گی

ضرور پڑھیں: حکومت آئی ایم ایف کے بعد کس سے قرض مانگنے جا رہی ہے؟ جان کر آپ بھی اپنے غصے کو قابو میں نہیں رکھ پائیں گے.

انکا مزید کہنا تھا کہ کمرشل بینکوں کومنصوبے کی لیےبانڈز،سکوک جاری کرنےکی سہولت دی جائیگی.وفاق اورصوبوں میں منصوبے کےلیے لینڈبینک تشکیل دیے جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں