1-Recovered-5-768x432 19

وزیراعظم کا کرپشن پلان رنگ لے آیا، کتنے ارب کی کرپشن پکڑی گئی؟

اسلام آباد(اردو پیپر)وزیراعظم عمران خان کی کرپشن مہم رنگ لے آئی. عوام میں کرپشن کے خاف شعور جاگنے لگا. کراچی میں سول ایوی ایشن افسر نے رضاکرانہ طور پر کرپشن کی نشاندہی کی ہے. ایک ارب کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑنے والے افسر کا خط نجی ٹی وی کو موصول ہوا ہے.

پاکستان کے ادارے مظبوط کرنے کے لیے ضروری ہے کے پاکستان کرپشن سے پاک ہو اور اس کے لیے تمام پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ وزیراعظم کی کرپشن مہم میں ان کا ساتھ دیں. اس کے علاوہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر افرادی قوت میں خالاف ضابطہ اضافہ کیا گیا.یاد رہے کہ وزیراعظم کے مطابق کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو 20 فیصد ملے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں