Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp0g_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/urdupaper/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 1924

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp0g_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/urdupaper/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 1924
former government responsible for loading loads
Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp0g_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/urdupaper/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 1924
0

لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت یا سابقہ حکومت !فیصلہ کون کرے گا ؟؟؟

سابقہ حکومت کے دعوؤں اور اعلانات کے برعکس رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں بھی ملک بھر میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ لوڈشیڈنگ کے جن کو قابو کرکے بوتل میں بند کرنے کے مسلم لیگ ن کے دعوے بے بنیاد ثابت ہو رہے ہیں ۔ خبروں کے مطابق ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو کر عوام کی زندگیاں عذاب بنانے کیلئے سرگرم ہے۔ مختصر عرصے کیلئے بوتل میں بند رہنے کے بعد لوڈشیڈنگ کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو ہو چکا ہے ،لوگوں کو سحری و افطاری کے اوقات میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عذاب برداشت کرنا پڑ رہا ہے ،اس جاری لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت ہے یا پھر مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومت ؟فیصلہ عوام کو ہی کرنا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں