میری لاش دے وارث نہیں آندے 267

اردو میں دو لائن شاعری اورتصاویر کے ساتھ Sad Poetry In Urdu 2 Lines Lith Images Facebook

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب

منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے۰۰۰؟


#میرے_اونچائیوں_کو_دیکھ_کر_حیران_ہے_سب_لوگ_پاکیزہ

#مگر_کسی_نے_آج_تک_میرے_پیر_کے_چھالے_نہیں_دیکھے_ہے


ہوئے بے بس پھر بھی ۔💗💗
سدھر نہ پائے ہم ۔۔۔۔
یھر وہی دعا ۔۔۔۔پھر وہی عشق ۔۔۔۔
پھر وہی تم۔۔۔۔۔اور بس ۔۔۔۔تم ۔۔۔۔


آج بھی۔۔۔۔۔۔ عادتوں میں شامل ہے….

تیری گلی سے ہوتے ہوئے گھر جانا۔۔!!

urdupaper

*میری لاش دے وارث نہیں آندے*
*بند کفن دے یار ولاؤ چا*

*میں من ویندا بے وارث ھاں*
*احسان کرو دفناؤ چا*

*میری قبر سراندیوں تختی تے*
*ایہ چند جملے لکھاؤ چا*

*اوکھے ویلے کوئی نیں لبھدا*
*بھاویں جگر دا خون پلاؤ چا.*

40895932_2076811462633035_4242049764155195392_n

‏دیکھنے والے یاد رکھیں گے یہ سانحہ🔥
‏محبت ہار گئی، ⁧‫#خانی‬⁩ جیت گئی

38294514_2048235192157329_7430160363993169920_n

میں کیسے کہوں کہ اس کا #ساتھ کیسا ہے…!!!

وہ اک شخص تو پوری #کائنــــات جیسا ہے..!!!

37161667_804947819704796_7188511558161399808_n

اب تو راہ نہ بھولو گے اب تو ہم سے آن ملو نا
دیکھو ہم نے پلک پلک پہ لاکھوں دیپ جلائے ھیں.

اب تو راہ نہ بھولو گے اب تو ہم سے آن ملو نا دیکھو ہم نے پلک پلک پہ لاکھوں دیپ جلائے ھیں.

ہم وه “انا” پرست ہیں جو “ہار” کے بهی کہتے ہیں!!!

وہ “منزل” ہی “بدنصیب” تهی ، جو ہم کو نہ پا سکی….


#چلتے_پھرتے_مہتاب_دکھائیں_گے
#کبھی_آنا_تمہیں_پنجاب_دکھائیں_گے•


یہ جو نظروں سے دل کو نڈھال کرتے ہو

کرتے تو ظلم ہو مگر کمال کرتے ہو.


ﮐﮩﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﻧﮯ ___ ، ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺳﺎﻥ ﺳﺎ ﻧُﮑﺘﮧ ..
ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﺲ ﺩﻝ ﻣِﯿﮟ، ﻏﻢِ ﺩُﻧﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ..


آٶ آنکھیں مِلا کے دیکھتے ہیں۔
کون کِتنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُداس رہتا ہے


ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ_ﻭﺍﻟﯽ_ﺣﺎﻟﺖ_ﺩﯾﮑﮫ_ﮐﺮ__ﮨﻢ_ﺳﮯ_ﻧﻔﺮﺕ__ﻣﺖ_ﮐﺮﻭ

ﺟﺐ_ﮨﻢ_ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ_ﮨﯿﮟ_ﺗﻮ_ﺩﻧﯿﺎ_ﺗﺮﺳﺘﯽ__ﮨﮯ_ﺩﯾﺪﺍﺭ_ﮐﻮ


کاش تو مجھ کو میسر ھی نہ آیا ھوتا

کاش میں تیری محبت کا _ نہ عادی ہوتا


وہ منزلیں بھی کھو گئی
وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کے بجھ گئے
نصیب تھے کے سوگہے
یہ پوچھتے ہیں راستے
کے رکے ہو کس کے واسطے ؟
چلو تم بھی اب چلے چلوmisss u😢
وہ مہربان بھی کھو گئے!

25659900_143206196388442_6051619297926767771_n

آنکھوں میں آنسو لیکر ہونٹوں سے مسکراۓ

ہم جیسے جی رہے ہیں کوئی جی کےتو بتاۓ😢😢

آنکھوں میں آنسو لیکر ہونٹوں سے مسکراۓ ہم جیسے جی رہے ہیں کوئی جی کےتو بتاۓ😢😢

کہیں پھسل ہی نا جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے….
اپنی یادوں کو روکو، میرے شہر میں بارش کا سماں ہے….

کہیں پھسل ہی نا جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے.... اپنی یادوں کو روکو، میرے شہر میں بارش کا سماں ہے....

ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﺒﮭﯽ ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺁ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ

Image may contain: one or more people, people sitting and indoor

اے کافر
تو نے تو مار ڈالا مجھے

میری ماں سے پوچھ کتنی لاڈلی تھی میں __

Image may contain: 1 person, close-up

مجھے شاخ شاخ سے توڑنا
پھر بیچ بیچ سے جوڑنا…
یہ ادا ادا بھی کمال ہے
یہ سزا سزا بھی کمال ہے…!!

یہ شام شام کے دھندلکے
اور قطرہ قطرہ سی بارشیں
مجھے پیاس پیاس میں ڈال کے
پھر دشت دشت میں چھوڑنا۔۔!!

یہ اداس اداس اداسیاں
اور دور دور کی دوریاں
مجھے اشک اشک بکھیر کے
پھر ہنس ہنس کر سمیٹنا…!!

یہ آگ آگ کا کھیل ہے
اسے روز روز نہیں کھیلنا
مجھے ورق ورق کھولنا
پھر حرف حرف پہ سوچنا!!!

یہ جفا جفا کے راستے
اور وفا وفا کی منزلیں
مجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے ڈھونڈنا
پھر چھوڑ چھوڑ کے چھوڑنا…!!

وہ چہرہ چہرہ حجاب ہے
مرے درد درد کا علاج ہے
مجھے دور دور سے دیکھنا
مجھے مرض مرض کا بھولنا!!!

یہ ادا ادا بھی کمال ہے
یہ سزا سزا بھی کمال ہے ..!

Image may contain: cloud

میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی

جس کے مسکرانے سے چلتی ہے شاعری میری

Image may contain: 1 person, smiling, standing

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری

اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا

Image may contain: 1 person, close-up

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں