دو لائن 72

غمگین دو لائن شاعری sad poetry in urdu 2 lines


اداسی چیختی ہے قہقوں میں…ہاہاہاہاہا .
ہمارا درد سب سے مختلف ہے✋😑😐


راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا
جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا

میں سمجھتا تھا خوشی دے گی مجھے صابر فریب
اس لۓ میں نے غموں سے رابطہ رہنے دیا
✋😑😐


اُس کی میری چاہت بس کچھ ایسے ہی پروان چڑھی
جیسے باہم ہمدردی بڑھ جاتی ہے بیماروں میں.✋😑😐


جن کو الجھن ہے میرے ہونے سے
ان سے کہیے کہ مر گیا ہوں میں✋😑😐


اکھیاں اداس انج دید واسطے۔۔۔
لبھے کوئی چن جیویں عید واسطے۔۔۔✋😑😐


چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کے دونوں بھائی

جا چکی ہے ناں ؟ تو بس چھوڑ٬ چل آ ٬ جانے دے !


میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا
تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی مجھے
💔💔✋😑😐


تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی………

غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھ کو…….. ✋😑😐


کتنی یادوں نے ہمیں تھام لیا
ہم جو اس راہ گزر سے گزرے


اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں ،،

جی میں آتا ہے جی بھر کہ تجھے پیار کروں ،،✋😑😐


‏نہیں ہوگی تو “کہہ” دیـــــں گـــــــے

“وفاداری” نہیں ہوتی

مــــــــگر ہــــم سے “تــــــــعلق” میں

“اداکاری”نہیں ہوتــــی✋😑😐


فقط اتنا کہنا تھا مجھے
کہ آنکھیں ترس گئی ہیں✋😑😐


کبھی ھم تم بھی تھے آشنا
تمھیں یاد ھو کہ نہ ھو.
✋😑😐


ڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو

“,’صاحب”,

یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو


فانی هم تو جیتے جی وہ میت هیں بے گورو کفن,
غربت جس کو راس نہ آئی اور وطن بهی چهوٹ گیا…


عادت, هی, بنالی, هے, تم, نے, تو, مقصود, اپنی
جس, شہر, میں, بهی, رهنا, اکتائے, هو ئے, رهنا


کمال, شخص, تها, جس, نے, مجھے, تباہ, کیا
خلاف, اس, کے, یہ,دل, هو سکا,هے, اب, بهی, نهیں, , ,


وہ روٹھ کر بولے’
تمہیں ساری ‘شکایتیں مجھ سے ہی ہیں؟
اور ہم ‘سر جھکا کر بولے،
محبت بھی ‘تو اک تجھ سے ہی ہے”_


دیکھ, تشنہ, لبی, کی, بات, نہ, کر…
آگ, لگ, جائے, گی, پیالوں, کو…….


ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا..
لکھنے والے احساس لکھتے ہیں، پڑھنے والے الفاظ پڑھتے ہیں


اب تیرا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو،۔۔

لوگ کہتے ہیں، “اچھا، اچھا، وہی وہی”..*


یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں۔۔
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ۔۔


درد میں بھی آواز ہوتی ہے
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر


دشمن بھی ہماری حالت دیکھ کر ہنس کر کہنے لگے.

دیکھو…..:-)

جس کا ہم کچھ نہیں کر سکے
اس کا محبت نے کیا حال کر دیا…*


ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی

ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے


بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے


ہماری نرم گوئ کو نہ کمزوری سمجھ لینا

بڑی شائستگی سے ہم تعلق قطع کرتے ہیں
💔💔💔


میں نے دل کے دروازے پر لکھا ” اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا ” معاف کرنا میں اندھا ہوں❤ ❤



اپنے دلِ صد چاک کو سی سکتا ہوں
محرومِ کرم ہو کے بھی جی سکتا ہوں
موقوف نہیں جام پہ رندی میری
ساقی تیرے غصے کو بھی پی سکتا ہوں😒
ناصر کاظمی


یــــہ لوگــــــــــــــــ میـــــــــــــرے انـــــــدر مُـــــــــــــــــحبت تلاشــــــــــــں کـــــرتے ہیں
میــــــں تیــــــــــــرے بعــــــــــد کســـی اور کا رہــــــــــــا ہی نہـــــــیں


ہیں اداسی کے اور بھی سبب
مجھ کو محض تیرا خیال تهوڑی ہے .✋😐😑


باہر آتی نہيں دراڑ کوئی
ہجر اندر سے توڑ ديتا ہے✋😑😐


پہلے تو اس نے غم کے ،،، فوائد کئے بیان ،
پھر وقفہ لے کے کہنے لگا ،، خوش رہا کرو __✋😑😐
💞✨💞


تو نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان– مار ڈالے گا✋😑😐


تم مجھے اس طرح سے مت دیکھو
عشق یوں دیکھنے سے بڑھتا ہے…!!✋😑😐


جب کوئی منتظر نہ ہو تو ۔۔۔۔
تو را بطے اچھے نھیں لگتے ۔۔!!!!


قرب میسر ہو تو پوچھیں درد ہو تم یا درماں ہو
دل میں آن بسے ہو لیکن مالک ہو یا مہماں ہو


آ بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں
پیار بڑھتا ہے میری جان خفا ہونے سے
✋😑😐


دردِ فراق ھی میں کٹی ساری زندگی
گرچہ تیرا وصال بڑا کام بھی نہ تھا

رَستے میں ایک بُھولی ھوئی شکل دیکھ کر
آواز دی تو لب پہ کوئی نام بھی نہ تھا
✋😑😐


سلسہ درد کا بس دل پہ نہیں موقوف!!
رنج کے اور بھی اسباب نکل آتے ھیں!!✋😑😐


ﺁﭖ ﺩﻝ ﺟﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺯﺣﻤﺖ ﻧﮧ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺭﻭ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺭُﻻﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ✋😑😐


ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا…..💖

وہ تمہارا مسکرانا جو ھمیں لے ڈوبا…💖.✋😑😐


نا جانے یہ دل میں کون رہتا ہے
فضا میں دھواں دھواں سا رہتا ہے… ✋😐😑


یہ تقاضہ عشق ہے_ یا میری آنکھوں کی مستی __
کھولوں تو دیدار تمھارا.. بند کروں تو تصور تمھارا __✋😑😐


میری آنکھو ں کے جادو سے تم ابھی نہ وقف ھو
ھم اسے بھی جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ھو✋😑😐


‏میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو

میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے…!!✋😑😐


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں