sms urdu 82

اردو ایس ایم ایس sms urdu

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کے بعد ،
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجئے

چشمِ نم ڑھونڑ رہی ہے تم کو.
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے.

لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں
میں نے بچھڑے ہوئے لوگوں پہ بہت سوچا ہے

ہماری زندگی کوئی گزار دے
ہمارے بس کی بات, اب رہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

اُلفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے,

سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر “محبت”نہیں چلتی. 😔😒

خواب لفظوں میں ڈھل نھی سکتے
کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی……..

دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے
چاہت اگر سزا ہے تو ہمیں ٹھیک مل رہی ہے

ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ

ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔

پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی__!

کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے__

اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں ،،،…

کے اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں