T-20 rankings continue, 29

ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ،

ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ،

لاہور (اردو پیپر ) آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، آسٹریلوی کھلاڑی ایرون فنچ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان اپنی شاندار کارکردگی اور ٹرائی سیریز میں دھواں دھار بلے بازی کی وجہ سے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹائیگر شروف کا فوجی ٹریننگ کے لیے کہاجانے کا فیصلہ،سن کر حیران رہ جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں خراب کارکردگی کی وجہ سے بھارتی بلے باز لوکیش راہول کی تنزلی کی گئی ہے اور وہ ایک درجہ نیچے آ کر تیسرے نمبر کے بلے باز بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں