Tehreek-i-Labbaik Pakistan 0

تحریک لبیک پاکستان نے بھی بازی مار لی، ، بڑی خبر آ گئی

تحریک لبیک پاکستان نے بھی بازی مار لی، ، بڑی خبر آ گئی

کراچی(اردو پیپر)عام انتخابات2018 میں پی ایس 115کراچی میں تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار نے میدان مار لیا،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوارنے 5ہزار1سو 91ووٹوں سے فتح سمیٹی۔

پی ایس 115کراچی کے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے مفتی محمد قاسم21ہزار 5سو 96ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف ایم کیوایم کے امیدوار فیضان مصطفی 16ہزار 4سو4ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں