ہی 367

تمام قسم کی شاعری دو لائن میں- All kinds of poetry in two lines

چھوڑ کر چلے___گے ہو مجھے..!!😰

تمھارے بعد کون سنبھالے گا مجھے..!!💔


‏جنازہ رہبری کرتا ہے پیچھے چلنے والوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔

انہیں وہ راستہ دکھاتا ہے جو وہ بھول بیٹھے ہیں


میرے موڈ کی کیا بات کرتے ہو صاحب

کھبی کھبی میں خود کو بھی زہر لگتا ہوں


مجھ سے کوئی گُستاخی کروائیں گے،
تیرے یه رسیلے ہونٹ مجھے پاگل بنائیں گے


ہاں مجھے رسمِ محبت کاسلیقہ ہی نہیں
جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے


جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں ۔۔۔۔۔

ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے۔۔۔۔۔۔۔


میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،

میری تنہائی__خفا ہوتی ہے…!!


ﺯﺧﻢ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ء
!!__ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ
!!__ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﻭ


بہت خاص تھے کبھی نظروں میں کِسی کے ہم بھی💔

مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے 💔


ناراض ناراض سے لگتے ھو کوئی ترکیب بتاو منانے کی۔

ھم زندگی گروی رکھ دیں گے تم قیمت بتاوٌ مسکرانے کی


مقام نقطہ بدل گیا۔۔۔۔❣

نکھر رہے تھے, بکھر گۓ۔۔۔۔۔❣


ہم سادگی میں ___جھک کیا گیے
تم نے گرا ہوا ہی __سمجھ لیا


پہلے محبت”” کانشہ تھاہمیں پھریوں ہوا””

دل💖جوٹوٹاتونشےسےمحبت ہوگئ””


آغوش جوانی میں ہم لاکھوں گناہ کر بیٹھے

ہمیں معلوم نہ تھا کہ خدا کو منانےکی اصل عمر ہی جوانی ہے


تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ سے.💘

##_اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے…


ھونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ھے’محسن’
خاموشی کے وہی تیور ھیں…. صدائوں والے’


ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں….💗💗💗


تقاضے ختم ہوتے ہی نہیں ہیں__ زندگانی کے

کبھی ایسا ضروری ہے ، کبھی ویسا ضروری ہے ـــــــ


💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕


سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
۔
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے..


یک چاہت ہے اُس کے ساتھ جینے کی

ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی ہے


ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!

جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی!!!


بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے پیار کی خاطر۔۔۔۔۔۔

اے موت!!!!!!

اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔


وگ میری خاموشی دیکھ کر مجھے مغرور کہتے ھے…!🙏

مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ دل سے ٹوٹے ھوئے لوگ ھمشہ خاموش رھتے ھے
💘💘


اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں


میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے_❤!

سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے_!💔


بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی ان بے چین نگاہوں کو

کسی رات چلے آؤ میری آنکھوں میں….خواب بن کر


میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے_❤!

سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے_!💔


جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞

اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞


وہ جنہیں ہم نے سونپی ہیں دِل کی دھڑکنیں…

وہ اپنا ایک پل دینے پہ ہزار بار سوچتے ہیں.. 💖❣ ❣


یہ ترا شہر نہیں ہے کہ مَیں سمٹا ہی رہوں
دشت میں سب اَدَب آداب مرے اپنے ہیں


میں کبھی مسکراتا بھی تھا۔۔۔۔۔۔۔
اِک پرانی تصویر میں دیکھا خود کو۔۔۔!!


س کی عزت عزیز ہے__ورنہ
اس کے در پہ دھمال ڈالوں میں


کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
وہ بےخبر جو تیری زندگی میں آئے تھے


ہ جو روتے ھیں نا میری موت پہ
ابھی اٹھ جاوں تو ، جینے نا دیں


یہ میرا ضبط ہے میں نے گزار دی ورنہ
یہ زندگی تو مری خود کشی کے لائق تھی


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں