0

اتنی سیڈ شاعری کہ آپ خود بھی رو پڑے Urdu Poetry Sad

اب اجنبی کے جیسا رویہ رکھیں گے ہم۔

اور اس کے اضطراب کی لذت اٹھائیں گے۔

urdupaper

!!#گلے_میں_طوقِ_عشقِ_یار ، #پاؤں_میں_زنجیریں ۔۔!!

!!#میں_تیرے_عشق_میں_ناچوں ، #سرِباز_بسم_اللہ ۔۔!!

urdupaper

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹهے ہو….

تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں__!!!

urdupaper

تم کو بھی عزیز تھے اپنے سبھی اصول

۔۔۔کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں۔۔۔۔

urdupaper

#یہ_زمانہ #جلےگاہم سےہم اور #جلائیں گے

#ہمارےپہلےبھی دشمن بہت تھےہم اور #بنائیں گے

urdupaper

آگ لگی ھو جب دل میں

پھر حرج کیا ہے پینے میں ___

urdupaper

ﻟﺤﺎﻅ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ…*

…”.صاحب.”…

ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ…*

urdupaper

پہلے کر دیتا ہے سب عالم سیاہ-

اور پھر اپنی خبر دیتا ہے عشق-….

urdupaper

میرے صبر پر کوئی اجر کیا، میری دوپہر پر یہ ابر کیوں؟؟

مجھے اوڑھنے دے اذیتیں، میری عادتیں نا خراب کر..

urdupaper

بھول جانا تمھیں مشکل تو نہیں ہے لیکن۔۔۔!

کام آساں بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں۔۔۔؟

urdupaper

عشق اور وہ بھی لاحاصل ۔۔۔کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے۔۔۔

وہ میری دسترس میں ہے لیکن ۔۔۔مسئلہ ۔۔۔دسترس کا تھوڑی ہے….

urdupaper

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت کو ۔۔۔ 

ابھی تو اک عمر ہے۔۔ اور عمر بھی جدائی کی ہے۔۔۔ 

urdupaper

حسد بھی کوئی کرنے والی چیز ہے

دلبری کیجئے عاشقی کیجئے ❤😜😜😂😂

urdupaper

بھول جاو گے سبھی ویرانیاں

 میری تنہائی کا منظر تو دیکھنا

urdupaper

ہمیشہ شاد رہنا ہے اگر #خوش باش رہنا ہے

#محبت ملتوی کر دو #محبت مستقل غم ہے

urdupaper

عجیب کشمکش کاعالَم تھا کے جان کس کو دوں

محبوب بھی آبیٹھا تھااور۰۰۰۰۰۰۰عزرائیل بھی

urdupaper

ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﺏ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ

!!!…..ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ

urdupaper

فقط اتنی خواہش، فقط اتنی سی چاہت اپنی

تم #محسوس کرو مجھے دھڑکنوں میں اپنی

urdupaper

جانے کیا رشتہ ہے پانی سے میری آنکھوں کا

ہنس پڑوں تو بھی یہ پلکوں کو بگھو دیتا ہے۔۔۔

urdupaper

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں