Urdu poetry 0

اردو شاعری

اُدھر سے چاند تم دیکھو اِدھر سے چاند ھم دیکھیں
نگاہیں یوں ٹکرایں کے دو دلوں کی عید ہو جاے…
اُدھر سے چاند تم دیکھو
تیکوں شوق اے ساکوں چھوڑن دا . . !

اچھا عید نبھا وت چھوڑ ونجی . . ,
تیکوں شوق اے ساکوں

ﮐﺐ ﺗﮏ ﯾﻮﮞ ____ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ گے 😍

ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ہوﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ہے❤
ﮐﺐ ﺗﮏ ﯾﻮﮞ ____ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ گے 😍 ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ہوﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ہے❤
🌹💕‏سانس بھی _ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _ آ لگتی ہے

کیا غضب ہے یہ __محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو ___قضا لگتی ہے
محبت کی نماز
اک تیرے آ جانے سے یوں ہلچل مچ جاتی ہے دل میں❤
یوں لگتا ہے کہ دل کے حقدار کی آمد ہوئی ہے❤
یوں ہلچل مچ جاتی ہے دل می
اسکے بازو تھے میرے کندھوں پر اور وہ بے نقاب تھا

کیا گزری رات یارو غضب کا خواب تھا

میرے کندھوں پر اور وہ بے نقاب تھا
کئی کام رک گئے هیں تیری یاد کی وجه سے

تیرے ساتھ بهی خساره تیرے بعد بھی خساره
کئی کام رک گئے هیں تیری یاد کی وجه سے
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے!!!!!!

یہاں کچھ بھی نہیں بدلا،____روایت پہلے جیسی ہے!!!!!!
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا،____روایت پہلے جیسی ہے!!!!!!

اپنے حسین ہونٹوں کو کسی چیز سے چهپا لیا کرو
ہم گستاخ لوگ ہیں نظروں سے چوم لیا کرتے ہیں

ہم گستاخ لوگ ہیں نظروں سے چوم لیا کرتے ہیں
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا…..نماز تھی یا سلام تھا…💕

میرا اشک اشک تھا مقتدی…تیرا حرف حرف امام تھا
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا.....نماز تھی یا سلام تھا...💕 میرا اشک اشک تھا مقتدی...تیرا حرف حرف امام تھا

مزید اردو شاعری کے لیے یہاں پر کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں