imran khan 71

کپتان نے جو کہا کر دکھایا، گھر بنانے کا پلان تیار، کون کونسے شہروں میں گھر بنائے جائیں گے؟ عوام خوشی سے جھوم اٹھ

لاہور (اردو پیپر) وزیراعظم عمران خان نے وزیر ہائوسنگ پنجاب محمودالرشید کو آج بلا لیا ہے۔ آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ضرورپڑھیں:لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی انتقال کرگئے!

پنجاب حکومت نے گھر بنانے کا پائلٹ پلان تیار کر لیا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ میں پانچ پانچ ہزار گھر بنائے جائیں گے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر ہائوسنگ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ پائلٹ پراجیکٹ ایک ماہ تک شروع کر دیا جائیگا، آج وزیراعظم عمران خان نے بلایا ہے، ان کو بریفنگ دیں گے اور اس میٹنگ میں بہت ہی اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں